Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی
    اہم خبریں اگست 11, 2025

    گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Gilgit: 7 volunteers killed, 6 injured in landslide in Dniyor drain
    وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، ترجمان فیض اللہ فراق
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،گلگت کے دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضا کار جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے ۔

    گلگت: ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ رات تقریباً 2 بجے پیش آیا جب رضاکار واٹر چینل کی بحالی کا کام کر رہے تھے، حادثے میں 15 کے قریب رضاکار ملبے تلے دب گئے تھے ۔

    زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا ۔

    فیض اللہ فراق نے بتایا کہ گلگت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ مٹی کا تودہ گرنے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا ۔

    انہوں نے کہا کہ اس سانحے پر پورا گلگت غمگین ہے اور علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے،حادثے میں جاں بحق 7 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور تدفین کیلئے آبائی علاقوں کو روانہ کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان
    Next Article ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.