Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
    • ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار
    • مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپردیر اور ہنگو میں دہشت گردوں کے حملے، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس اور ایف سی کے اہلکار شہید
    اہم خبریں

    اپردیر اور ہنگو میں دہشت گردوں کے حملے، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس اور ایف سی کے اہلکار شہید

    اگست 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپردیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف بڑا مشترکہ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ تاہم فائرنگ کی زد میں آ کر پانچ پولیس اہلکار زخمی جبکہ ایک مقامی شہری شہید ہوگیا۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اپردیر کے مطابق فتنہ الخوارج کے خلاف یہ آپریشن گزشتہ روز سے مختلف علاقوں میں جاری تھا جو رات گئے تک جاری رہا۔ آپریشن تحصیل دیر کے علاقوں دوبندو، بریکوٹ، سلام کوٹ اور ہاتن درہ میں کیا گیا۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

    پولیس کے مطابق اس آپریشن میں سلام کوٹ کا رہائشی ایک شہری بھی شہید ہوگیا جبکہ آٹھ پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ شہید شہری یار محمد کی نمازِ جنازہ رات گئے پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد 14 اگست کی رات پناہ کوٹ دیر میں پولیس وین پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے۔ اس حملے میں تین پولیس اہلکار شہید اور چھ زخمی ہوئے تھے۔

    ادھر ہنگو میں بھی دہشت گردوں نے دوآبہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں طورہ وڑی کے مقام پر ایف سی قلعے کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ اور دھماکوں سے دو ایف سی اہلکار شہید اور سترہ زخمی ہوگئے۔

    اسی روز بنوں میں بھی دہشت گردی کی کارروائی پیش آئی۔ چوکی درے پل پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں نائب چوکی انچارج زخمی ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری
    Next Article خیبر پختونخوا کی مشکلات اور این ایف سی ایوارڈ کی نظرثانی کی ضرورت
    Web Desk

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

    جولائی 23, 2026

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

    جولائی 23, 2026

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.