Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
    • ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار
    • مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری
    اہم خبریں

    گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army's immediate relief operations continue for flood victims in Ghizer district
    پاک فوج کے جوان نہ صرف ریلیف فراہم کر رہے ہیں بلکہ متاثرین کی مکمل بحالی کے لیے بھی دن رات کوشاں ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری، پاک فوج کےمیڈیکل کیمپس میں اب تک 600 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔

    گلگت: ضلع غذر میں گلیشئر برسٹ کے نتیجے میں شدید سیلاب سے مقامی آبادی کو مشکلات سامنا کرنا پڑا، آرمی چیف کی خصوصی ہدایت پر ایف سی این اے نے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد اور میڈیکل کیمپس قائم کیے ۔

    اس سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے تھالی داس اور روشن نامہ گاؤں میں میڈیکل کیمپس قائم کیے گئے، ان میڈیکل کیمپس میں اب تک 600 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔

    سیلاب متاثرہ خاندانوں میں راشن اور ٹینٹ تقسیم کیے گئے، پاک فوج کے جوان نہ صرف ریلیف فراہم کر رہے ہیں بلکہ متاثرین کی مکمل بحالی کے لیے بھی دن رات کوشاں ہیں ۔

    علاقے کے عوام نے پاک فوج کی اس فوری اور عملی اقدامات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے، پاک فوج ہر آزمائش کی گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام
    Next Article اپردیر اور ہنگو میں دہشت گردوں کے حملے، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس اور ایف سی کے اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

    جولائی 23, 2026

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

    جولائی 23, 2026

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.