Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام
    اہم خبریں اگست 24, 2025

    پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

    Facebook Twitter Email
    Attempt to smuggle 645 tolas of gold foiled during joint operation at Peshawar Airport
    پی آئی اے کے گرفتار ملزمان سے ملزمان کے قبضے سے 7740 گرام سونا برآمد کر لیا گیا ،ایف آئی اے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں باچہ خان ایئر پورٹ پر مشترکہ کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے سونے کی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ایف آئی اے کے مطابق سمگلنگ میں ملوث قومی ایئر لائن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

    پشاور: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور اور اے ایس ایف نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے سونے کی بیرون ملک سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے پی آئی اے کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ۔

    ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں پی آئی اے کے ناصر خان اور شاہد اللہ شامل ہیں ،دونوں ملزمان کو باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور سے گرفتار کیا گیا ۔

    ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 7740 گرام( 645 تولے ) سونا برآمد کر لیا گیا،گرفتار ملزمان پشاور ائیرپورٹ پر تعینات تھے ۔

    ایف آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ڈھاکہ میں اہم ملاقات
    Next Article گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.