Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ڈھاکہ میں اہم ملاقات
    بین الاقوامی اگست 24, 2025

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ڈھاکہ میں اہم ملاقات

    Facebook Twitter Email
    Deputy Prime Minister Ishaq Dar holds important meeting with Bangladesh Chief Advisor Muhammad Yunus in Dhaka
    پرانے تعلقات کی تجدید، نوجوانوں کے مابین روابط کے فروغ، بہتر روابط قائم کرنے اور تجارتی و اقتصادی تعاون میں اضافے پر بات چیت ہوئی، دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارمے ڈھاکہ میں بنگلادیش کے چیف ایڈوائزرپروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی ہے ، لاقات میں خطےکی حالیہ صورتحال اور علاقائی تعاون کےامکانات پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

    دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ پوسٹ کے مطابق نائب و وزیرخارجہ محمد اسحٰق ڈار نے آج ڈھاکا میں عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر، پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی ۔

    نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ نے چیف ایڈوائزر کو وزیرِاعظم پاکستان کی نیک خواہشات پہنچائیں۔ انہوں نے چیف ایڈوائزر کو ڈھاکا میں اپنی مصروفیات اور دورے کے اہم نتائج سے آگاہ کیا ۔

    اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے دورے کے دوران بہترین انتظامات اور ان کے وفد کو دی گئی پُرتپاک مہمان نوازی پر چیف ایڈوائزر کا شکریہ بھی ادا کیا۔

    ملاقات میں خطےکی حالیہ صورتحال اور علاقائی تعاون کےامکانات پرتبادلہ خیال کیا گیا  جبکہ  نائب وزیراعظم نے بنگلادیشی حکومت کی بہترین میزبانی پر شکریہ ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 26 اگست بروز منگل ہوگی
    Next Article پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.