Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    • پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    • تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
    • لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
    • پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری
    • آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
    • پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط، ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار
    • مالڈووا کے وزیراعظم نے طالبان وفد کی آمد کو شرمناک اور ناقابلِ قبول قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    اہم خبریں

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    May 9 case: Yasmin Rashid, Ijaz Chaudhry, Mahmood ur Rashid, Sarfaraz Cheema sentenced to 10 years in prison, Shah Mahmood acquitted
    خدیجہ شاہ کو بھی 5 سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ روبینہ جمیل اور افشاں طارق کو بھی بری کردیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    9 مئی کو جناح ہاوس پر حملے دوران سپریم کورٹ کے جج کے سکواڈ میں شامل گاڑی جلانے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 4 دیگر سینئر رہنماؤں کو 10۔10 سال اور ایک خاتون رہنما کو 5 سال قید کی سزا سنادی جبکہ شاہ محمود قریشی کو اس کیس میں بھی بری کردیا گیا ۔

    لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی احتجاج کے دوران اعلیٰ عدلیہ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا ۔

    عدالت نے شاہ محمود قریشی کو موجودگی ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا ہے جبکہ سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی ۔

    انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو بھی 5 سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ روبینہ جمیل اور افشاں طارق کو بری کر دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    Next Article وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026

    تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز

    اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی

    اگست 5, 2026

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026

    تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز

    اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.