Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    • وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
    • وفاقی تحقیقاتی ادارے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات
    • بلوچستان مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی
    • ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان
    • عراق میں لاکھوں بھارتیوں کا اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کا انکشاف
    • وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل ہیلتھ سنٹر کا افتتاح
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیلاب کے اثرات پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیے جائیں، وزیراعظم کا مطالبہ
    اہم خبریں

    سیلاب کے اثرات پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیے جائیں، وزیراعظم کا مطالبہ

    ستمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    IMF Review Should Include Impact of Floods on Pakistan Economy
    PM Calls for Inclusion of Flood Effects in IMF Review of Pakistan Economy
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو عالمی مالیاتی فنڈ  کے جائزے میں شامل کیا جانا چاہیے۔

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے دوران وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر، کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی طویل المدتی تعمیری شراکت داری کی تعریف کی، جو کرسٹالینا جارجیوا کی قیادت میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔

    وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو مختلف اقدامات کے ذریعے بروقت مالی معاونت فراہم کی، جن میں مالی سال 2024 کے لیے 3 بلین ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ، اس کے بعد 7 بلین ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت اور 1.4 بلین ڈالر کی آر ایس ایف شامل ہیں۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اپنے مختلف اہداف اور وعدوں کی طرف مسلسل پیشرفت کر رہا ہے۔

    آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بحالی کے مؤثر اقدامات کے لیے نقصانات کے تخمینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی مضبوط میکرو اکنامک پالیسیوں پر عمل درآمد کے عزم کی تعریف کی اور آئی ایم ایف کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article نوجوان نسل کی ھر شعبہ زندگی میں راھنمائ کا قابل توجہ شو( نوی کل) ۔۔
    Next Article اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک سے رقم نکالنے یا منتقل کرنے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 2, 2026

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026

    وفاقی تحقیقاتی ادارے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری

    فروری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 2, 2026

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026

    وفاقی تحقیقاتی ادارے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری

    فروری 2, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات

    فروری 2, 2026

    بلوچستان مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی

    فروری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.