Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI offers PPP to bring no-confidence motion against PM
    پیپلز پارٹی نوراکشتی نہ کریں، آئیں اس حکومت کو فارغ کرنے کیلئے تحریک عدم اعتماد پیش کریں، اسد قیصر
    Share
    Facebook Twitter Email

    مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان سیاسی بیان بازی کو دیکھ کر تحریک انصاف نے پی پی کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیش کش کردی، اسد قیصر نے قومی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کو فرینڈلی فائر کا طعنہ دیا اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی پیشکش کردی ۔

    اسلام آباد: سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے بیانات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دوسرے روز بھی ایوان سے واک آوٹ کیا ۔

    نقطہ اعتراض پر گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اس طرح کی سیاست سے کسی سیاسی جماعت کا فائدہ نہیں ہوتا، پنجاب میں ہمارے پارلیمانی لیڈر سے سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، سمجھ نہیں آتا کہ متنازعہ بیانات کیوں دیئے جارہے ہیں ۔

    راجہ پرویز اشرف کےا ظہار خیال کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نےبطور احتجاج  ایوان سے واک آؤٹ کیا ۔

    راجہ پرویز اشرف کی لفظی گولہ باری ختم ہوئی تو پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو فرینڈلی فائر کا طعنہ دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کی پیشکش کردی ۔

    انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی فرینڈلی فائر نہ کرے جرات کرے، نوراکشتی نہ کریں، ابھی آئیں اس حکومت کو فارغ کرنے کے لیے تحریک عدم اعتماد پیش کریں ۔

    اس کے بعد پی پی نے کورم کی نشاندہی کردی اور گنتی پر کورم پورا نہ نکلا جس پر اجلاس جمعرات 9 اکتوبر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم
    Next Article کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.