پشاور(شوبزڈیسک ) نامور کامیڈین اور اسٹیج اداکار نسیم وکی نے ایک نجی چینل سے بات چیت میں کہا کہ اسٹیج پہ زیادہ تر وہ لڑکیاں اور خواتین رقص کرتی ہیں جو اپنے گھریلو اخراجات پورے کرنے کیلئے مجبور شوبز میں آتی ہیں اگر ان پہ پابندی عائد کردی جائے تو انکے گھر میں فاقے پڑجاہیں نسیم وکی نے مزید کہا کہ آج تک کسی کو بطور رقاصہ متعارف نہیں کروایا اور نہ اپنے بچوں کو شوبز میں لانے کا کبھی سوچا کیونکہ شوبز میں جو ھوتا اور کیا جاتا ھے اس سے اپنی اولاد کو دور رکھنا چاھتا ھوں ھمیشہ عزت سے کام کیا اور تہذیب وتمدن کو مدنظر رکھا نسیم وکی نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ 80 فیصد لڑکیاں اسٹیج ڈراموں پہ رقص کرنے کو خیر باد کہہ چکی ہیں جسکا دلی خیر مقدم کرتا ھوں۔۔۔
اتوار, ستمبر 13, 2026
بریکنگ نیوز
- برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
- پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
- تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
- پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
- توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
- خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

