Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
    • حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
    • ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    • سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری
    • پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل اور قندھار میں طالبان اور اور دیگر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
    • پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان
    • خیبر پختونخوا کی سیاست اور وزرائے اعلیٰ کا جغرافیہ! آفریدی قوم اب تک محروم کیوں؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Successful operations in different areas of Khyber Pakhtunkhwa, 34 terrorists killed Successful operations in different areas of Khyber Pakhtunkhwa, 34 terrorists killed
    کارروائیاں شمالی ، جنوبی وزیرستان او بنوں کے مختلف علاقوں میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 34 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچا دیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب کارروائیاں شمالی اور جنوبی وزیرستان او بنوں کے مختلف علاقوں میں کی گئیں، ان علاقوں میں سینٹائزیشن آپریشن بھی  جاری ہے ۔

    پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 13 سے 15 اکتوبر کے درمیان خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ اطلاعات پر کارروائیاں کی گئیں، جس میں بھارتی حمایت یافتہ 34 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پہلی کارروائی شمالی وزیر ستان کے سپن وارم علاقے میں آپریشن کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 18 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

    سکیورٹی فورسز نے دوسری کامیاب کارروائی جنوبی وزیرستان میں کی جہاں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ تیسری کارروائی بنوں میں کی گئی جہاں دوران آپریشن 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ عزم استحکام کے تحت انسداد دہشت گردی مہم کے سلسلہ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے خفیہ معلومات پر آپریشن کئے جا رہے ہیں ۔

    سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    اکتوبر 16, 2025

    ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 16, 2025

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025

    حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    اکتوبر 16, 2025

    ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 16, 2025

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 15, 2025

    سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.