Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی
    کھیل اکتوبر 28, 2025

    پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    South Africa defeated Pakistan by 55 runs in the first T20I match.
    جنوبی افریقہ کے 194 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 19 ویں اوور میں 139 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، مہمان ٹیم کے 195 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 19ویں اوور میں 139 رنز بنا سکی ۔

    راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ہہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے، مہمان ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ ریزا ہینڈرکس نے 60 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    جیارجے لینڈے نے 36، ٹونی ڈی زورزے 33 اور کونٹن ڈی کوک نے 23 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3،  صائم ایوب2، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ او ابرار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم18.1 اوورز میں 139 رنز بنا سکی ، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ صائم ایوب نے 37 اور محمد نواز نے 36 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    صاحبزادہ فرحان 24، بابراعظم صفر، کپتان سلمان علی آغا 2، عثمان خان 12، حسن نواز3،  فہیم اشرف ایک، شاہین شاہ آفریدی 4 اور نسیم شاہ 9 رنز بنا سکے ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے کاربن بوچ 4 جارجے لینڈے 3 اور لیزاد ویلیمز نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری
    Next Article جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

    اکتوبر 20, 2026

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.