پشاور( شوبزڈیسک ) پاکستان ڈاریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رشید سہیل پراچہ نے اخبار خیبر سے ملاقات میں اس بات کا عزم دہرایا کہ اب تک فنکاروں کے جائز حقوق کی جس افسوسناک طور پہ تلفی کی گئ اب ایسا ھونیکی اجازت نہیں دیں گے ھماری تنظیم کے دروازے ھر فنکار اور ھنر مند کیلئے ھمیشہ کھلے رھیں گے رشید سہیل پراچہ نے مزید کہا کہ کلچر ڈیپارثمنث کے حکام بالا کو تحریر طور پہ اپنے مطالبات پیش کردئے گئے ہیں امید ھے کہ عنقریب فنکاروں کو ھماری جانب سے خوش خبری ملے گی نشتر ھال میں ھماری تنظیم کے زیر انتظام مثبت تفریحی شوز ڈرامے سیمنارز اور سیئر فنکاروں کی فلاح وبہبود کی غرض سے ورائٹی شوز بھی ہیش کئے جاہیں گے تاکہ ھمارا فنکار کسی کے آگے ھاتھ نہ پھیلائے اور اسکی عزت نفس اور خودداری قائم رھے۔۔۔
بدھ, اگست 5, 2026
بریکنگ نیوز
- پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
- نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
- پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
- کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
- پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
- تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
- لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

