پشاور( شوبزڈیسک ) خیبرٹیلی ویژن حقیقی معنوں میں پشتون ھنر مندوں کی عالمگیر شناخت کا ذریعہ بنا ھے اس وقت متحدہ امارات قطر کویت سعودی عرب اور یورپ جس جگہ ھم کنسرٹ کرنے جاتے ہیں دنیا ھمیں خیبر ٹیلیویژن کے توسط سے جانتی ھے نوجوان گلوکار سرفراز نے یہ بھی کہا کہ خیبر ٹیلیویژن کے شینو مینو شو ۔ٹنگ ٹکور۔ غزل غزل مخام۔۔ ایوارڈ شو ۔سالگرہ شو۔۔ اور موسیقی کے دیگر لاتعداد شوز میں مجھے اور میرے صاحبزادے ارمان کو ماسٹر علی حیدر نے خیبر کی اسکرین پہ پرفارم کرنیکا موقع فراھم کیا بشمول افغانستان دنیا بھر میں پشتون فنکاروں کو خصوصا پشتون برادری بہت پسند کرتی ھے۔۔۔۔۔۔۔
ہفتہ, نومبر 1, 2025
بریکنگ نیوز
- خیبرٹیلی ویژن پشتون فنکاروں کی عالمی مقبولیت کا ذریعہ بھی بنا ھے۔ سرفراز
- فنکاروں کے جائز حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پہ یقین رکھتے ہیں۔۔ رشید سہیل پراچہ۔۔
- اگر پاکستان نے دہشتگردوں کی افغانستان میں موجودگی کی نشاندہی کی تو ہم کارروائی ضرور کرینگے، ذبیح اللہ مجاہد
- حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
- پاک افغان طورخم سرحد کو غیر قانونی افغانوں کی واپسی کیلئے کھول دیا گیا
- پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
- خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
- سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی اور وفاق کے بھرپور تعاون کی پیش کش کی، وزیراعظم شہبازشریف

