Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل نومبر 4, 2025

    پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    First ODI: Pakistan beat South Africa by 2 wickets
    جنوبی افریقہ کا 264 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ، مہمان ٹیم کا 264 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی، شاندار 62 رنز سکور کرنے پر سلمان علی آغا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی  نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.1 اوورز میں 263 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،

    پروٹیز کی جانب سے کوانٹن ڈی کاک 63 رنز بنا کر نمایاں رہے، لوان-ڈرے پریٹوریس 57، کپتان میتھیو برٹز 42، کوربن بوش 41، سِنتھیمبا کیشِل 22، ٹونی ڈی زورزی 18 رنز پر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور ابرار احمد نے 3، 3 جبکہ صائم ایوب نے 2 وکٹیں حاصل کیں، محمد نواز اور شاہین شاہ آفریدی کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی ۔

    پاکستان نے جنوبی افریقہ کا 264 رنز کا ہدف 49.4 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا،سلمان علی آغا 62 اور محمد رضوان 55 رنز بناکر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    فخر زمان 45، صائم ایوب 39، بابر اعظم 7، حسین طلعت 22 ، حسن نواز ایک اور محمد نواز  9 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،جنوبی افریقہ کی جانب سے  فریرا اینگیٹی اور کاربن بوش نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    پاکستان نے میچ 2 وکٹوں سے جیت کر 3  میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، سیریز کا دوسرا ون ڈے جمعرات کو فیصل آباد میں ہی کھیلا جائے گا ۔

    شاہین شاہ آفریدی نے پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں قومی ٹیم کی کپتانی کی، انہوں نے ٹیم کی قیادت کرنے کو اعزاز قرار دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Next Article نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.