Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی

    نومبر 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa beat Pakistan in the second ODI to level the series 1-1.
    پاکستان کا 270 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 41 ویں اوور میں 2 وکٹ کے نقصان پر مکمل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی، پاکستان کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی، جنوبی افریقہ کے کوائنٹن ڈی کاک 123 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے، سلمان علی آغا 69 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔

    محمد نواز 59 اور صائم ایوب 53، فخر زمان صفر، بابر اعظم 11، محمد رضوان 4، حسین طلعت 10، فہیم اشرف 28 اور محمد وسیم نے 12 رنز بنائے ۔

    مہمان ٹیم نے ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 41 ویں اوور میں حاصل کر کے میچ جیت کر تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے کوائنٹن ڈی کاک نے شاندار 123 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے، ٹونی ڈی زورزی 76 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    کوئنٹن ڈی کاک کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کُن میچ ہفتے کو فیصل آباد میں ہی کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    Next Article افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا موثر جواب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

    جون 14, 2026

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    جون 14, 2026

    پہلا ون ڈے میچ، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.