Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت
    • گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور
    • کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی
    قومی خبریں

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat Sri Lanka by 6 runs in first ODI
    پاکستان کے 300 رنز ہدف کے تعاقب میں لنکن ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 293 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، پاکستان کے 300 رنز کے ہدف کے جواب میں سری لنکا نے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 4، نسیم شاہ اور فہیم اشرف نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں اور قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

    راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تین میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے جس میں سلمان علی آغا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئےناقابل شکست 105رنز بنائے ۔

    حسین طلعت نے شاندار 62 اور محمد نواز نے جارحانہ 36 رنز بنائے، فخر زمان نے 32، صائم ایوب نے 6 ، بابر اعظم نے 29 اور محمد رضوان نے پانچ رنز بنائے ۔

    سری لنکا کی جانب سے ہسا رنگا نے 3 ، فرنینڈو اور چمیرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 4 ، نسیم شاہ اور فہیم اشرف نے 2،2  اور محمد نواز نے ایک وکٹ حاصل کی, سلمان علی آغا کو شاندار سنچری سکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی، سیریز کا دوسرا میچ 13 نومبر کو راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان: واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری
    Next Article واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 342 پوائنٹس گر گیا

    جولائی 14, 2026

    بلوچستان میں آپریشن شعبان کے دوران مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 83 ہوگئی

    جولائی 14, 2026

    وفاقی آئینی عدالت نے پیر سوہاوہ مونال ریسٹورنٹ کو گرانے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا

    جولائی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت

    جولائی 14, 2026

    گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.