Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں نومبر 12, 2025

    واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    All cadets and teachers of Wana Cadet College rescued, operation complete, all terrorists killed
    حملے کے وقت 525 کیڈٹس سمیت تقریباً 650 افراد کیڈٹ کالج میں موجود تھے، جنہیں اساتذہ سمیت ریسکیو کرلیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، کالج کے اندر چھپے 3  دہشت گردوں کو بھی بڑی مہارت کیساتھ ہلاک کردیا گیا ، جس کے بعد آپریشن مکمل کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق تینوں دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے تھا، جو مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات لے رہے تھے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان دہشتگردوں  کے خلاف 30 گھنٹے تک  آپریشن پوری شدت سے جاری رہا ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 10 نومبر کو حملے کے وقت 525 کیڈٹس سمیت تقریباً 650 افراد کیڈٹ کالج میں موجود تھے، جنہیں اساتذہ سمیت ریسکیو کرلیا گیا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان دہشتگردوں کو کالج کی ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا تھا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا اور دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچایا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جس عمارت میں افغان دہشتگرد موجود تھے، وہ کیڈٹس کی رہائشی عمارتوں سے کافی فاصلے پر واقع ہے ۔

    10 نومبر کو  افغان دہشتگردوں نے کالج کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی تھی، دھماکے سے کالج کا مرکزی دروازہ مکمل طور پر منہدم ہو گیا تھا، جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے فوری اور بہادری سے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو موقع پر ہی جہنم واصل کر دیا تھا ۔

    معصوم قبائلی بچوں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے، نہ پاکستان کی خوشحالی سے، ملک کے کونے کونے میں موجود دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی
    Next Article اسلام آباد اور وانا کیڈٹ کالج حملوں کی تحقیقات کے ٹھوس شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کیےجائیں گے، وزیر اطلاعات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.