Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد اور وانا کیڈٹ کالج حملوں کی تحقیقات کے ٹھوس شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کیےجائیں گے، وزیر اطلاعات
    اہم خبریں نومبر 12, 2025

    اسلام آباد اور وانا کیڈٹ کالج حملوں کی تحقیقات کے ٹھوس شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کیےجائیں گے، وزیر اطلاعات

    Facebook Twitter Email
    Solid evidence from the investigation into the Islamabad and Wana Cadet College attacks will be shared with international forums, says Information Minister
    550 طلبا کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا گیا ہے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے، وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد اورجنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج پر حملوں  کے شواہد سے علامی برادری کو آگاہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان واقعات کی تحقیقات ہوں گی، جو بھی دہشت گردی میں ملوث ہوا اس کو دنیا کے سامنے بےنقاب کریں گے ۔

    اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے وانا کیڈٹ کالج پر حملہ آور دہشت گروں کے خلاف کامیاب آپریشن پر  افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ۔

    نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ یہ مشکل اور حساس آپریشن تھا، اے پی ایس سے بھی دس گنا بڑا واقعہ ہوسکتا تھا، بڑی مہارت سے طلبا کی جانیں بچائی گئی ہیں ۔

    وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 550 طلبا کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا گیا ہے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے، کامیاب آپریشن پرافواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

    وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے حال ہی میں بھارت اور افغانستان سے جنگیں جیتی ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو اور  افغانستان سے دہشت گردوں کی سہولت کاری بند ہو ۔

    عطا تارڑ  نے کہا کہ اسلام آباد اور وانا واقعے کی تحقیقات ہوگی،ٹھوس شواہد دوست ممالک اوربین الاقوامی فورمز کے ساتھ شیئرکیےجائیں گے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد واقعات کے مزید شواہد کے بعد لائحہ عمل بنایاجائے گا، جوبھی ملوث ہوا اس کو دنیا کے سامنے بےنقاب کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک
    Next Article صدر مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.