پشاور( شوبزڈیسک ) میوزیکل کامیڈی پروگرام ( شینومینوشو ) تقریبا ایک سال بعد دوبارہ شروع کردیا گیا گزشتہ روز یہ مقبول عوامی شو ایک نئے انداز میں نشر کیا گیا جسے ناظرین نے پسند کیا یاد رھے کہ یہ شو گزشتہ 12 سال سے خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر سے پروڈیوس کیا جارھا ھے اب ناظرین کے پرزوراصرار پہ سیزن 3 کے نام سے شروع کیا گیا ھے گزشتہ 12 سال کے دوران جن پروڈیوسروں شینو مینو شو کو پروڈیوس کیا ان میں آصف علی یوسفزئ۔۔فیمید خان۔۔ حنیف بلوچ۔ محمد گل خلیل۔۔ جی ایم قریشی قابل ذکر ہیں یہ واحد شو ھے جس میں استاد خیال محمد۔ وصال خیال انور خیال شہزاد خیال۔ حشمت سحر۔۔ عشرت سحر۔۔ استاد نذیر گل۔۔ ریئس باچہ۔ گل سانگہ۔۔ لیلی خان۔ بختیار خٹک۔ زیک آفریدی۔۔ عرفان خان۔۔ جانس خان۔۔ نازنین۔ماسٹر علی حیدر۔۔ عرفان کمال۔۔ماسٹر رحیم گل۔۔ رحیم بنگش۔۔ استاد احمد گل۔ استاد ضرو۔ اور دیگر گلوکاروں نے پرفارم کیا۔۔۔
جمعرات, ستمبر 17, 2026
بریکنگ نیوز
- لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
- ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
- مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
- ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
- بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
- پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
- پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

