پشاور( نیوز ڈیسک ) خیبر نیوز پشاور سے دین فطرت کے نام سے ایک دینی اور سماجی پروگرام پیش کیا جاتا ھے جسکے میزبان مفتی فیاض الدین ہیں مزکورہ پروگرام میں جید علماکرام اور دینی دانشوروں کو بھی مدعو کیا جاتا ھے جن سے اھم اور حساس دینی مسائل اور موضوعات پہ بات چیت کی جاتی ھے علاوہ ازیں خصوصا نوجوان نسل کو عصر حاضر میں درپیش سماجی اور مزھبی پیچیدگیوں کے حوالے سے قرآن وسنت کی روشنی میں مستند معلومات فراھم کی جاتی ہیں یہ پروگرام خالصتا اصلاحی پروگرام ھے جسے ھرخاص وعام باقاعدگی سے دیکھتا ھے۔۔۔
نوجوان نسل میں پاکستانیت اور انسانیت کا احساس اور اھمیت پیدا کرنیوالا توجہ طلب پروگرام( دین فطرت)
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

