پشاور( خیبر نیوز) درہ آدم خیل کے ممتاز قبائلی راھنما ملک لطیف افریدی نے اخبار خیبر کو دئے گئے انٹرویو میں اس عزم کا اعادہ کیا ھے کہ درہ آدم خیل کے محب وطن اور غیور عوام ھرقسم کی دھشت گردی کیخلاف پاک افواج کے شان بشانہ کھڑے ہیں تاریخ گواہ ھے کہ 1948 میں جب بھارت نے کشمیر پہ بزدلانہ حملہ کیا تو درہ آدم خیل اور وزیرستان کے رلیر قبایلیوں نے بھارتی فوج کو دندان شکن جواب دیا تھا ملک لطیف نے کہا کہ دھشت گردی کیخلاف ھمارے جانباز سپاھی گرانقدر قربانیاں دے رھے ہیں وطن کی سالمیت اور بقا کی خاطر ھم تمام قبائل حسب روایات پاک افواج کے ھمراہ دشمنوں کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رھیں گے۔۔۔
بدھ, اگست 26, 2026
بریکنگ نیوز
- ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
- اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
- 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
- وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
- ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
- فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
- بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
- صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

