پشاور( شوبزڈیسک) سینئر ٹی وی اینڈ فلم اداکار طارق جمال نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا ھے کہ آواز تنظیم سے لیکر آرٹسٹ ایکشن مومنٹ تک ارٹسٹوں کے حقوق اور اتحاد کیلئے کوشاں رھاھوں اور ھمیشہ رھونگا کسی بھی فنکار تنظیم کا مخالف نہیں ھوں ھم سب کا نصب العین ایک ھے طارق جمال نے یہ بھی کہا کہ ھمارے صوبے کا فنکار کیوں نظرانداز کیا جاتا ھے حکومتی سطح پہ وہ مراعات ھمیں حاصل نہیں جو ھنارا حق بنتا ھے ھمارے لاتعداد فنکار کسمپرسی کی تکلیف دہ زندگی بسر کررھے ہیں جنکا پرسان حال کوئ نہیں اسٹیج۔ فلم ریڈیو اور ٹی وی کسی بھی جگہ کوئ کام نہیں مل رھا فنکار بیچارہ کرے بھی تو کیا کرے خیبر پختونخواہحکومت کا یہ فرض بنتا ھے کہ لاچار اور بزرگ فنکاروں کی داد رسی کی جائے تاکہ انکی عزت نفس قائم رھے۔۔۔۔۔
فنکاروں کو یکجا کرنے کیلئے ھمیشہ صدق دل سے کوشیش کیں ہیں ۔۔طارق جمال۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

