پشاور( شوبزڈیسک) سینئر ٹی وی اینڈ فلم اداکار طارق جمال نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا ھے کہ آواز تنظیم سے لیکر آرٹسٹ ایکشن مومنٹ تک ارٹسٹوں کے حقوق اور اتحاد کیلئے کوشاں رھاھوں اور ھمیشہ رھونگا کسی بھی فنکار تنظیم کا مخالف نہیں ھوں ھم سب کا نصب العین ایک ھے طارق جمال نے یہ بھی کہا کہ ھمارے صوبے کا فنکار کیوں نظرانداز کیا جاتا ھے حکومتی سطح پہ وہ مراعات ھمیں حاصل نہیں جو ھنارا حق بنتا ھے ھمارے لاتعداد فنکار کسمپرسی کی تکلیف دہ زندگی بسر کررھے ہیں جنکا پرسان حال کوئ نہیں اسٹیج۔ فلم ریڈیو اور ٹی وی کسی بھی جگہ کوئ کام نہیں مل رھا فنکار بیچارہ کرے بھی تو کیا کرے خیبر پختونخواہحکومت کا یہ فرض بنتا ھے کہ لاچار اور بزرگ فنکاروں کی داد رسی کی جائے تاکہ انکی عزت نفس قائم رھے۔۔۔۔۔
ہفتہ, نومبر 21, 2026
بریکنگ نیوز
- بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
- حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی
- میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ
- بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
- جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد
- کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
- افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر
- بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے

