پشاور( شوبزڈیسک ) خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ڈاریکٹر پروگرامز قاضی عارف محمود ان دنوں متحدہ عرب امارات کے آفیشل دورے پہ ہیں گزشتہ روز انکے اعزاز میں پشتون کمیونٹی نے ایک پرتکلف استقبالیہ کا اھتمام کیا جس میں دوبئی اومان شارجہ ابوظہبی مسقط۔۔ راس الخیمہ۔۔ اور اجمان میں مقیم پشتون تاجروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی گلوکار گلزار عالم بختیار خٹک۔۔ بھی تقریب میں موجود تھے متحدہ امارات میں مقیم پشتونوں نے قاضی عارف محمود سے ملاقاتوں میں انکو خیبر ٹیلیویژن کے پروگراموں کے بارے میں اپنی پسند اور تجاویز سے بھی آگاہ کیا اور انکی آمد پہ خوشی کا اظہار کیا خیبر ٹیلیویژن متحدہ عرب امارات کے ڈاریکٹر زمرد بونیری اور بختار خٹک نے بھی قاضی عارف محم…
ڈاریکٹر پروگرامز خیبرنیٹ ورک چینلز قاضی عارف محمود کے اعزاز میں متحدہ عرب امارات کی پشتون کمیونٹی کی جانب سے پروقار تقاریب کا اھتمام۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

