پشاور( شوبزڈیسک۔) شینومینوشو ایک ایسا تفریحی میوزک شو ھے جسکی مقبولیت گھر گھر میں ھے طویل عرصے بعد پشاور انا ھوا اور خیبرٹیلی ویژن کے اس شو میں پرفارم کیا یہ میرے لئے اعزاز ھے اخبار خیبر سے ملاقات میں معروف گلوکارہ مینہ گل نے کہا کہ شاھد ملنگ شینو ماما اور مینہ شمس اس شو کے روشن چراغ ہیں اور یہ جب براہ راست کالرز سے گپ شپ کرتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ھے نفسانفسی کے اس پریشان کن حالات میں خیبر ٹیلیویژن اپنے لاکھوں ناظرین کی خوشی اور تفریح کی خاطر ھر ھفتہ کی رات 9 بجے یہ شو براہ راست نشر کرتا ھے جسے بہت پسند کیا جاتا ھے مینہ گل نے یہ بھی کہا کہ خیبر میرا دوسرا گھر ھے جب بھی مجھے بلایا گیا عزت اور پیار ملا۔۔۔۔۔
شینومینوشو میں پرفارم کرنا باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

