Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    اہم خبریں

    مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    نومبر 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Egyptian Foreign Minister Dr. Badr Ahmed Abdel Ati arrives in Pakistan on a 2-day official visit
    مصری وزیر خارجہ بدر احمد عبدالعاطی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مصر کے وزیر خارجہ  2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، بدر احمد عبدالعاطی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کے سرکاری دورہ پر آئے ہیں ۔

    اسلام آباد: اسلام آباد پہنچنے پر  وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مصری وزیر خارجہ بدر احمد عبدالعاطی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ۔

    مصری وزیرخارجہ کے دورہ کے دوران پاکستان اور مصر کے درمیان سیاسی، اقتصادی، معاشی اور دفاعی تعاون پر بات چیت  ہوگی ۔

    بدر احمد عبدالعاطی اپنے پاکستانی ہم منصب اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

    مصری وزیر خارجہ دیگر اہم سیاسی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہراکر سہ فریقی ٹی 20 سیریز کی ٹرافی جیت لی
    Next Article کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.