Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    • چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک
    • یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
    • اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہراکر سہ فریقی ٹی 20 سیریز کی ٹرافی جیت لی
    اہم خبریں نومبر 29, 2025

    پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہراکر سہ فریقی ٹی 20 سیریز کی ٹرافی جیت لی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat Sri Lanka by 6 wickets to win the tri-series T20 trophy
    پاکستان نےسری لنکا کا 115 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سہ فریقی ٹی ٹوینٹی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، پاکستان نے 115 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، آل راؤنڈر محمد نواز کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ 

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    سری لنکا کی پوری ٹیم آخری اوور میں 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کامل مشرا نے 59 اور کوسال مینڈس نے 14 رنز بنائے ، باقی کوئی بھی لنکن کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور محمد نواز نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3، 3جبکہ ابرار احمد نے دو، سلمان مرزا اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    قومی ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان بآسانی پورا کرکت ٹرافی اپنے نام کرلی، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 37 اور عثمان خان 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    قومی ٹیم کے دیگر بیٹرز میں صائم ایوب 36، صاحبزادہ فرحان 23، سلمان علی آغا 14 اور فخر زمان 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ،
    سری لنکا کی جانب سے پون نے 2  اور ایشان ملنگا نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

    پاکستان کے مایاز کھلاڑی محمد نواز کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر فائنل میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، اس موقع پر سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے والے دیگر کھلاڑیوں کو بھی انعامات سے نوازا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کرے یا کہیں اور لے جائے، اسحاق ڈار کا مطالبہ
    Next Article مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.