پشاور( شوبزڈیسک) خیبرٹیلی ویژن کے ذیلی ادارے Evamp کے روح رواں کامران جان نے اخبارخیبر سے ملاقات میں بتایا کہ پشاور میں اب تک جتنے ایونٹس منعقد کرائے انکی کامیابی میں مثالی بنیادی کردار ھمارے سپانسرز عوام اور Evamp کی پوری ٹیم نے ادا کیا ھے انشااللہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا کامران جان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے مقبول فنکاروں کو پشاور میں پرفارم کرنیکا موقع Evamp نے فراھم کیا اور یہ ثابت کردیکھایا کہ پشاور ایک پرامن شہر ھے اور یہاں کے عوام فنکاروں سے والہانہ پیار کرتے ہیں رواں ماہ میں انشااللہ پشاور کے عوام کو صاف ستھری تفریح فراھم کرنیکی غرض سے میگا ایونٹس لیکر آرھے ہیں۔۔
دسمبر میں Evamp پشاور کے باسیوں کیلئے میگا ایونٹس لیکر ارھا ھے۔۔۔ کامران جان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

