پشاور( شوبزڈیسک) آرٹسٹ ایکشن مومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نیاز علی کے مطابق 28 دسمبر بروز سوموار سہ پہر 3 بجے نشترھال پشاور میں منعقد ھوگی اس محفل عزل میں ٹی وی فلم اور ریڈیو کے نامور پشتو اردو سنگرز اپنی آواز کا جادو جگاییں گے ھرخاص وعام کو سال 2025 کی اس آخری شام غزل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ھے ڈاکٹر نیاز علی نے اخبار خیبر سے ملاقات میں بتایا کہ ھماری تنظیم شوبز کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے اور جاری رکھنے کیلئے ھیمیشہ سرگرم عمل رھی ھے اور فنکاروں کو انکا جائز مقام اور حقوق دلانے کی خاطر عملی اقدامات پہ عمل پیرا رھیگی۔۔۔۔
آرٹسٹ ایکشن مومنٹ کے زیراھتمام ( شام غزل،) 28 دسمبر کو منعقد ھوگی۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

