پشاور( نیوز ڈیسک) ملک صدیق اعوان ممبر بورڈ آف گورنرز نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ عصر حاضر کا تقاضا ھے کہ ھرخاصوعام کو آنکہ روزمرہ زندگی میں گیس کے استعمال کا حفاظتی طریقہ کار احتیاطی تدابیر کے متعلق اگاھی دینے کیلئے سمپوزیم کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھنا چاھئے pGMI میں جو سمپوزیم منعقد کیا گیا اور جس منتظم طور پہ انتظامات کئے گئے اس میں بنیادی کردار اور پرخلوص کوششوں کا کریڈٹ پروفیسر سرجن ڈاکٹر تہمید اللہ کو جاتا ھے ملک صدیق اعوان نے مزید کہا کہ جتنے بھی سیئنرز پروفیسرز سرجز اور ڈاکٹرز مزکورہ سمپوزیم میں شریک ھوئے اور توجہ طلب لیکچرز دئے وہ قابل ذکر اور تحسین ہیں۔۔۔۔۔
برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے زیراھتمام عوامی اگاھی سیمینار کا تسلسل لازم وملزم ھے۔۔ ملک صدیق اعوان ممبر بورڈ آف گونرز۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

