Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل
    • امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    • کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
    • اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول
    • ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ
    • خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بینطیر بھٹو شہھید کی 18 ویں برسی پشاور میں الگ الگ منائ جائے گی۔ قائدین اور ناراض کارکنوں کے مابین اختلافات شدت اختیار کرگئے
    میگزین

    بینطیر بھٹو شہھید کی 18 ویں برسی پشاور میں الگ الگ منائ جائے گی۔ قائدین اور ناراض کارکنوں کے مابین اختلافات شدت اختیار کرگئے

    دسمبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بینطیر بھٹو شہھید
    Share
    Facebook Twitter Email

    شاور( حسن علی شاہ سے ) محترمہ بینطیر بھٹو شہھید کی 18 برسی 27 دسمبر کو ملک بھر میں منائ جارھی ھے مصدقہ ذرائع کے مطابق اس وقت خیبرپختونخواہ میں پیپلز پارٹی خصوصا پشاور میں دودھڑوں میں تقسیم دیکھائ دیتی ھے یاد رھے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد پریس کلب میں ضلع پشاور کے سینئر اور اھم عہدیداراوں نے پارٹی کی صوبائ قیادت پہ عدم اطمینان کا اظہار کرتے ھوئے اپنے تحفظات بھی بیان کئے تھے اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے فوری مداخلت کا پرزور مطالبہ بھی کیا تھا مزکورہ پریس کانفرنس میں ذوالفقار افغانی ذوالفقار اعوان۔ نادر مہمند۔ اور دیگر سینئر کارکنان ۔بھی موجود تھے اس کانفرنس کے بعد ناراض راھنماوں اور کارکنوں کو تاحال کوئ تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا اور نہ ھی انکے تحفظات کو دور کرنے کیلئے کوئ عملی اقدامات آٹھائے گئے جسکے باعث بی بی شہھید کی 27 دسمبر کو 18 ویں برسی الگ الگ منائ جانے کی اطلاعات موصول ھوئ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article2025 بھارتی خارجہ پالیسی کی شرمناک ناکامیوں اور بدترین سفارتی ہزیمت کا سال قرار
    Next Article معروف قانون دان اور اباسین آرٹس کونسل کے صدر عبدالروف روحیلہ انتقال کر گئے
    admin

    Related Posts

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026

    امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

    مارچ 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 2, 2026

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026

    کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.