Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع
    • افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ
    • لکی مروت میں دہشت گردوں کا امن کمیٹی رکن کے گھر پر راکٹ حملہ، ہمایوں خان زخمی
    • پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف
    • خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، سوات میں سنوفال جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف
    بین الاقوامی

    پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف

    دسمبر 28, 2025Updated:دسمبر 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India-Pakistan tension has strengthened Pakistan's defense capability, admits international journal
    سال 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا ہے، کیرولائنا پولیٹیکل ریویو
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے اپنے جغرافیائی محل وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لاتے ہوئے عالمی سطح پر سٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے، عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کیا ۔

    عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عسکری قیادت کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سال 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا ہے ۔

    عالمی جریدے میں کہا گیا کہ مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا، اور مؤثر سفارت کاری کے ذریعے واشنگٹن کا اعتماد بحال کر کے تعلقات کو نئی سمت دی گئی ۔

    عالمی جریدے کے مطابق پاکستانی بندرگاہیں، خاص طور پر گوادر، اہم اثاثہ ہیں۔ پاکستان نے سی پیک کے ساتھ کثیر الجہتی توازن برقرار رکھتے ہوئے قومی مفاد کے تحت نئے معاشی راستے کھولے ۔

    تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان قومی سلامتی کے مفادات کے حصول کے لیے امریکہ کا کلیدی اتحادی ہوگا ۔

    عالمی جریدے کے مطابق نومبر میں ٹرمپ انتظامیہ نے اپنی قومی سلامتی کی حکمت عملی شائع کی جس میں دنیا میں امریکا کے کردار اور مفادات پر روشنی ڈالی گئی، پاکستان ان قومی سلامتی کے مفادات کے حصول کے لیے امریکا کا کلیدی اتحادی ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، سوات میں سنوفال جاری
    Next Article لکی مروت میں دہشت گردوں کا امن کمیٹی رکن کے گھر پر راکٹ حملہ، ہمایوں خان زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع

    دسمبر 28, 2025

    افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ

    دسمبر 28, 2025

    خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، سوات میں سنوفال جاری

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025

    اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز

    دسمبر 28, 2025

    اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا

    دسمبر 28, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع

    دسمبر 28, 2025

    افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.