Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور بنگلہ دیش ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
    بین الاقوامی جنوری 6, 2026

    پاکستان اور بنگلہ دیش ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

    Facebook Twitter Email
    Pakistan and Bangladeshi air forces agree to strengthen defense cooperation
    بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور بنگلہ دیش فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔

    اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ کی ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے بنگلہ دیش فضائیہ کے لیے جامع تربیتی تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سپر مشاق ٹرینر طیاروں کی تیز رفتار فراہمی اور طویل المدتی سپورٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا، بنگلہ دیش فضائیہ کی پرانی فلیٹ کی مینٹیننس اور ایئر ڈیفنس ریڈار سسٹمز پر بات چیت کی گئی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر تفصیلی مشاورت کی گئی، بنگلہ دیشی وفد نے نیشنل آئی ایس آر، سائبر کمانڈ اور ایرو اسپیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا ۔

    ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاک بنگلہ دیش دفاعی تعلقات کو طویل المدتی سٹریٹجک شراکت داری میں بدلنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Next Article خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.