Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی
    اہم خبریں جنوری 15, 2026

    ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی

    Facebook Twitter Email
    Terrorists attack police check post in Dera Ismail Khan late at night
    حملے کے بعد پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، ڈی پی او ڈی آئی خان
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا اور اس دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ بھی ہوا، پولیس کی جوابی کارروائی سے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک پولیس ہلکار بھی زخمی ہوا ۔

    ڈیرہ اسماعیل خان : ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے کھتی چيک پوسٹ پر حملہ کیا اور اس دوران فائرنگ بھی کی ۔

    ڈی پی او نے بتایا کہ پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے کامیاب جوابی کارروائی کی جس میں دو دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچایا گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک پولیس جوان زخمی بھی ہوا ،جوانوں نے دلیری اور جوانمردی سے حملہ پسپا کیا،مورال بلند ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی وزیر خارجہ نے مظاہرین کو پھانسی دینےکی خبروں کی تردید کردی
    Next Article چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، دو بچے جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.