Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، دو بچے جاں بحق
    اہم خبریں جنوری 15, 2026

    چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، دو بچے جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Charsadda: Gas cylinder explosion inside a house in Atmanzai Tariqabad, two children killed
    اتمانزئی طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، دو بچے جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ کے علاقے اتمانزئی طارق آباد میں ایک گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دو کمسن بچے جاں بحق جبکہ والد شدید زخمی ہو گیا۔

    ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور خان کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ابراہیم نامی شخص کے دو بچے، ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہیں، جبکہ ابراہیم خود دھماکے میں زخمی ہوا ہے۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکلز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

    ریسکیو ٹیموں نے زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا جبکہ علاقے میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی
    Next Article واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر فروخت کرنا شروع کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.