Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • افغان مہاجرین میزبان ممالک کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج، ترکیہ میں کریک ڈاؤن مزید تیز
    • لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا
    • کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
    • وزیراعلیٰ کے جرگے اور قبائلی علاقوں میں امن و امان ۔ ۔ ۔
    • امریکی صدر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
    • کراچی آتشزدگی، صدر مملکت، وزیراعظم ، بلاول بھٹو کا جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
    • بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کا حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    اہم خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSX witnesses bullish trend
    اسٹاک مارکیٹ میں یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے کاروباری سرگرمیوں پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، جہاں 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

    کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 2147  پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    کے ایس ای ویب سائٹ کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 87  ہزار 246 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے معیشت اور کاروباری سرگرمیوں پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے۔

    دوسری جانب کرنسی مارکیٹ میں بھی معمولی بہتری دیکھنے میں آئی، جہاں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 280 روپے 03  پیسے میں دستیاب ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی اشاریوں میں بہتری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے خوش آئند اشارہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان مہاجرین میزبان ممالک کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج، ترکیہ میں کریک ڈاؤن مزید تیز
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    افغان مہاجرین میزبان ممالک کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج، ترکیہ میں کریک ڈاؤن مزید تیز

    جنوری 19, 2026

    لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا

    جنوری 19, 2026

    کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026

    افغان مہاجرین میزبان ممالک کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج، ترکیہ میں کریک ڈاؤن مزید تیز

    جنوری 19, 2026

    لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا

    جنوری 19, 2026

    کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

    جنوری 19, 2026

    وزیراعلیٰ کے جرگے اور قبائلی علاقوں میں امن و امان ۔ ۔ ۔

    جنوری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.