Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    اہم خبریں

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026Updated:جنوری 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chitral: 9 people killed, one child injured in avalanche on house in Domel area
    امدادی کارروائی مکمل کرکے تمام جاں بحق افراد کی لاشیں برف کے ملبے سے نکال لی گئیں، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر چترال دروش ارندو کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔

    لوئر چترال: واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں مقامی افراد اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں ۔

    حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، ریسکیو کی جانب سے امدادی کارروائی مکمل کر لی گئیں  اور تمام جاں بحق افراد کی نعشیں برف کے ملبے سے نکال لی گئی ہیں ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شدید برفباری کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا تاہم ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں ۔

    زخمی بچے کو فوری طبی امداد فراہم کر کے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،جبکہ ڈیڈباڈیز کو ان کے آبائی علاقے دروش ورڈب پہنچا دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.