Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹیلی ویژن نے لیجنڈ فنکاروں کو گمنامی سے نکالنے میں تاریخی کردار ادا کیا، فریدون باچہ
    شوبز

    خیبر ٹیلی ویژن نے لیجنڈ فنکاروں کو گمنامی سے نکالنے میں تاریخی کردار ادا کیا، فریدون باچہ

    فروری 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Television promotes legend artists
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شو بز ڈیسک) صوابی سے تعلق رکھنے والے نامور سینئر گلوکار فریدون باچہ کا شمار ریڈیو، اسٹیج اور ٹی وی کے ابتدائی دور کے فنکاروں میں ہوتا ہے۔ گزشتہ روز شینو مینو شو کی ریکارڈنگ کے دوران اخبار خیبر کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خیبر ٹیلی ویژن نے صوبے بھر کے لیجنڈ فنکاروں کو گمنامی کی اذیت سے بچانے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ خیبر نیٹ ورک گزشتہ اکیس برسوں سے مختلف پروگراموں میں سینئر اور لیجنڈ فنکاروں کو مدعو کر کے انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دے رہا ہے، جس سے وہ فنکار جو وقت کے ساتھ پس منظر میں چلے گئے تھے، دوبارہ عوامی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

    فریدون باچہ نے مزید کہا کہ اگر خیبر ٹیلی ویژن نہ ہوتا تو نوجوان نسل ہم جیسے فنکاروں کی فنی خدمات سے آگاہ نہ ہو پاتی۔ موجودہ دور میں یہ چینل ہمارے لیے شناخت کا واحد اور مضبوط ذریعہ بن چکا ہے۔

    پشتو موسیقی ثقافت خیبر ٹیلی ویژن خیبر نیٹ ورک سینئر گلوکار شو بز نیوز فریدون باچہ لیجنڈ فنکار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ڈائریکٹرز، پروڈیوسرز، رائٹرز اینڈ آرٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری کلچر و سیاحت سے ملاقات
    Next Article ڈی آئی خان:دہشتگردوں کا پولیس قافلے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید، ڈی ایس پی زخمی ،4 دہشتگرد بھی ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    خودمختار ساوی کی فلاحی سرگرمیاں، مستحق افراد اور فنکاروں کی بروقت امداد جاری ہے: مینا شمس

    جون 13, 2026

    فنکاروں کا استحصال ہر دور میں ہوتا رہا ہے، یہ سراسر ناانصافی ہے: ممتاز زیب

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.