Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی جانب سے ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش
    • وفاقی وزیر خزانہ کی امریکا میں سعودی فنڈ برائے ترقی کے سربراہ سے ملاقات
    • پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اور مالی حکمتِ عملی پر وزیرِ خزانہ کا اہم بیان
    • روسی وزارت خارجہ کی جانب سے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور پاکستان کے کردار کو سراہا گیا
    • ایران امریکہ مذاکرات صورتحال کو بہتر کرنے کی سمت میں مثبت قدم ہیں، چینی وزارت خارجہ
    • پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،ریٹنگ برقرار، آؤٹ لک مستحکم: فچ ریٹنگز
    • امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے پُرامید ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • چین نے امریکی صدر کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کی مخالفت کر دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
    اہم خبریں

    حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026Updated:فروری 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Government increases petroleum prices, issues notification
    پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈالتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرکے اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔

    اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اوگرا کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا کرتے ہوئے اعلامیہ بھی جاری کردیا ۔

    نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے ہوگئی ہے ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا، ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے سے بڑھ کر 275 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے ۔

    نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 سے ہو گیا ہے جبکہ  اس کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید
    Next Article پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 4936 پوائنٹس گر گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی جانب سے ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش

    اپریل 14, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ کی امریکا میں سعودی فنڈ برائے ترقی کے سربراہ سے ملاقات

    اپریل 14, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اور مالی حکمتِ عملی پر وزیرِ خزانہ کا اہم بیان

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی جانب سے ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش

    اپریل 14, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ کی امریکا میں سعودی فنڈ برائے ترقی کے سربراہ سے ملاقات

    اپریل 14, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اور مالی حکمتِ عملی پر وزیرِ خزانہ کا اہم بیان

    اپریل 14, 2026

    روسی وزارت خارجہ کی جانب سے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

    اپریل 13, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات صورتحال کو بہتر کرنے کی سمت میں مثبت قدم ہیں، چینی وزارت خارجہ

    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.