Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    فیچرڈ فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup, Pakistan also qualified for the Super Eight stage of the event
    پاکستان کے 200 رنز ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی پوری ٹیم 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں نمیبیا کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا،پاکستان کے 200 رنز  ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی پوری ٹیم 18ویں  اوور میں 97 رنز پر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کی جانب سے عثمان طارق نے4  اور شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں، صاحبزادہ فرحان نے 100 ناقابل شکست رنز بناکر  شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    سری لنکا کے شہر کولمبو کے سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا ۔

    پاکستان کی جانب سے اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے شاندار سنچری سکور کی اور ناٹ آؤٹ رہے، صائم ایوب نے 14، کپتان سلمان علی آغا نے 38، خواجہ نافع نے 5 اور شاداب خان نے 36 رنز بنائے ۔

    ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی پوری ٹیم 18 ویں اوور میں 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور پاکستان نے 102 رنز سے میچ جیت لیا،میچ جیتنے کے بعد قومی ٹیم نے میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ۔

    پاکستان کی جانب سے عثمان طارق نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4وکٹیں حاصل کیں، شاداب خان نے 3 جبکہ سلمان مرزا اور محمد نواز نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل 8 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں جبکہ 12ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔،دوسرے مرحلے کے لیے پاکستان، سری لنکا، بھارت، انگلینڈ، زمبابوے، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ نے کوالیفائی کیا ہے ۔

    سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اپنا پہلا میچ 21 فروری کو نیوزی لینڈ، 24 فروری کو انگلینڈ اور 28 فروری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا ۔

    ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 4 مارچ، دوسرا 5 مارچ جبکہ میگا ایونٹ کا فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار
    Next Article رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.