Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ
    • فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی
    • پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ
    • شفافیت اور مؤثر حکمرانی کی جانب اہم پیش رفت، پاور سیکٹر میں جدید ڈیٹا گورننس کونسل کا قیام
    • فتنہ الخوارج اور افغانستان کے درمیان روابط، مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی
    • وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت
    • عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا
    • شکیلہ ناز کامیاب سرجری کے بعد گھر منتقل، صحت یابی کا عمل جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بھارت کو شرمناک شکست
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بھارت کو شرمناک شکست

    فروری 22, 2026Updated:فروری 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India suffers humiliating defeat at the hands of South Africa in the T20 World Super Eights
    188 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہوگئی اور اس کی وکٹیں پتوں کی طرح بکھرتی چلی گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شرمناک شکست دیدی، جنوبی افریقہ کا188 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 111 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    احمد آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے 43 ویں میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے ،ڈیوڈ ملر 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیوالڈ بریوس 45، رائن رکلٹن 7، کوئنٹن ڈی کاک 6، کپتان ایڈن مارکرم 4 اور مارکو جینسن 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، ٹرسٹن سٹبز 44 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے ۔

    بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے 3 اور ارشدیپ سنگھ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ورون چکرورتی اور شیوم ڈوبے 1، 1 وکٹ حاصل کر سکے ۔

    بھارتی ٹیم 188 رنزکے تعاقب میں 19 ویں اوور میں 111  رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، شیوم ڈوبے 42 رنز بنا کر نمایاں رہے، ہاردیک پانڈیا 18، کپتان سوریا کمار یادیو 18، ابھیشیک شرما 15، واشنگٹن سندر 11، تیلک ورما 1، ارشدیپ سنگھ 1، رنکو سنگھ 0،  ایشان کشن 0 اور جسپریت بمراہ بھی بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو جینسن نے 4، کیشور مہاراج نے  3، کوربن بوش نے 2  جبکہ ایڈن مارکرم نے 1وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار 63 رنز سکور کرنے پر جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر کو میچ کا بہترین کھلاڑی اقرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 80 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 7 ٹھکانے تباہ
    Next Article امن کی کنجی کابل کے ہاتھ میں !
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان کو شکست،پاکستان نے مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کيلئے کواليفائی کرليا

    جون 7, 2026

    ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

    جون 6, 2026

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ

    جون 11, 2026

    فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ

    جون 11, 2026

    شفافیت اور مؤثر حکمرانی کی جانب اہم پیش رفت، پاور سیکٹر میں جدید ڈیٹا گورننس کونسل کا قیام

    جون 11, 2026

    فتنہ الخوارج اور افغانستان کے درمیان روابط، مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی

    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.