Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    اہم خبریں فروری 25, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ICC T20 World Cup کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

    پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز اسکور کیے۔

    پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 45 گیندوں پر 63 رنز بنائے۔ بابر اعظم اور فخر زمان نے 25، 25 رنز اسکور کیے جبکہ شاداب خان 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ دیگر بلے باز خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔

    انگلینڈ کی جانب سے لیام ڈاؤسن نے 3 جبکہ جیمی اوورٹن اور جوفرا آرچر نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

    جواب میں انگلینڈ کی ٹیم نے ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ صفر پر گری جب فل سالٹ پہلی ہی گیند پر شاہین آفریدی کا شکار بنے۔ جوز بٹلر بھی صرف 2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

    کپتان Harry Brook نے ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر شاندار 100 رنز اسکور کیے اور اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ ول جیکس نے 28 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 4 جبکہ محمد نواز اور عثمان طارق نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

    اس کامیابی کے ساتھ انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ یاد رہے کہ سپر 8 مرحلے میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا جبکہ قومی ٹیم اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف 28 فروری کو کھیلے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام
    Next Article حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.