Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    • امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان
    • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی
    • بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عزیز تبسم کا عزم: خودمختار ساوی کے ذریعے دکھی انسانیت کی خدمت
    شوبز

    عزیز تبسم کا عزم: خودمختار ساوی کے ذریعے دکھی انسانیت کی خدمت

    فروری 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ)  پاکستان کی معروف پشتو فلم "یوسف خان شیربانو” کے ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور لکھاری عزیز تبسم نے اخبار خیبر سے گفتگو میں کہا ہے کہ وہ خودمختار ساوی کے ذریعے معاشرے کے سفید پوش اور محتاج افراد کی خدمت کو عالمی سطح پر پہنچانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں گے۔

    عزیز تبسم نے اپنے مداحوں اور ہم وطنوں سے اپیل کی کہ وہ عطیات کے ذریعے محتاج اور یتیموں کی زندگی بہتر بنانے میں مدد کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور کرپشن نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے اور بے شمار بیوائیں، یتیم اور مزدور آج بنیادی ضروریات زندگی کے لیے محتاج ہیں۔

    تبسم نے مزید کہا کہ خودمختار ساوی کے ساتھ مل کر ان افراد کی مدد کرنا ہمارا دینی اور اخلاقی فرض ہے اور ہر فرد کو چاہیے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالے تاکہ معاشرے کے کمزور طبقے کی زندگی میں بہتری لائی جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی دراندازی ناکام، پاکستانی افواج کی فیصلہ کن کارروائی
    Next Article مولانا محمد طیب قریشی کی دعائیں: لبیک یارمضان خیبر ٹیلی ویژن کی دینی کاوش
    Web Desk

    Related Posts

    "شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام

    اپریل 15, 2026

    18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان

    اپریل 14, 2026

    فنکاروں کو وزیراعظم صحت کارڈ دیکر بیوقوف بنایا گیا ۔۔ نجیب اللہ انجم

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب

    اپریل 18, 2026

    پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال

    اپریل 18, 2026

    امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.