Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
    • آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا
    • ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
    • اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • گنڈا سنگھ بارڈر قصور، معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب
    • اعتماد سازی اقدام کے تحت ایرانی جہاز کے عملے کے 22 ارکان کو پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان دور میں خواتین کے حقوق کی بدترین صورتحال، عالمی انڈیکس میں افغانستان آخری نمبر پر
    افغانستان

    افغان طالبان دور میں خواتین کے حقوق کی بدترین صورتحال، عالمی انڈیکس میں افغانستان آخری نمبر پر

    مارچ 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کابل (خصوصی رپورٹر) — افغان طالبان کے دورِ حکومت میں افغانستان کو خواتین کے حقوق کے حوالے سے بدترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ افغان انٹرنیشنل جریدے نے جارج ٹاؤن انسٹی ٹیوٹ امریکہ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی خواتین انڈیکس میں افغانستان 181 ممالک میں آخری نمبر پر آ گیا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے دوران خواتین کو شدید عدم تحفظ کا سامنا ہے اور تشدد کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہر پانچ میں سے ایک افغان خاتون تشدد کا شکار ہے، جبکہ نئے فوجداری قوانین بھی گھریلو تشدد میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت گیر اور پسماندہ پالیسیوں کے باعث خواتین کو تعلیم، روزگار اور صحت جیسی بنیادی سہولیات سے محروم کر دیا گیا ہے۔ انصاف تک محدود رسائی اور سیاسی عمل میں خواتین کی مکمل غیر موجودگی نے افغانستان کو عالمی سطح پر مزید تنہا کر دیا ہے۔

    تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ پالیسیوں نے نہ صرف خواتین کے بنیادی حقوق کو متاثر کیا ہے بلکہ ملک کی معیشت اور بین الاقوامی ساکھ کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو
    Next Article اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، احتساب عدالت نے ملزم سرن زیب کی پلی بارگین منظور کر لی
    Web Desk

    Related Posts

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

    مئی 4, 2026

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026

    آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    مئی 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

    مئی 4, 2026

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026

    آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    مئی 4, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 4, 2026

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.