Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی بعض چوکیوں پرقبضے کا دعویٰ بے بنیادہے، وفاقی وزارت اطلاعات
    افغانستان

    نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی بعض چوکیوں پرقبضے کا دعویٰ بے بنیادہے، وفاقی وزارت اطلاعات

    مارچ 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The so-called Afghan Ministry of Defense's claim of capturing some Pakistani posts is baseless, the Federal Ministry of Information has said.
    افغان عوام خود ان دہشت گردوں کےباعث براہِ راست مشکلات کا سامنا کررہےہیں، وزارت اطلاعات و نشریات
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزارت اطلاعات نے افغانستان کے نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پر قبضے اور نقصان پہنچانےکادعوی من گھڑت قرار دیتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کردیا ۔

    اسلام آباد: وزارت اطلاعات کے مطابق یہ جھوٹا دعویٰ افغان عوام کو گمراہ کرنے کےلیے بنایا گیا، افغان عوام خود ان دہشت گردوں کےباعث براہِ راست مشکلات کا سامنا کررہےہیں ۔

    وزارت اطلاعات نے بتایاکہ پاکستانی وزارت اطلاعات افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کےنقصانات اورہلاکتوں سےاَپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے، دہشت گردوں اورمعاون ڈھانچےکےخلاف کارروائیوں سے متعلق معلومات کی فراہمی میں احتیاط برتی جارہی ہے ۔

    وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور بھارتی میڈیا، سوشل میڈیا نیٹ ورکس کےدعوؤں میں کوئی صداقت نہیں، طالبان رجیم کے بےبنیاددعوؤں کےحق میں کوئی قابلِ اعتماد اور قابلِ تصدیق ثبوت سامنےنہیں آیا اور جب بھی ان دعوؤں کی جانچ پڑتال کی گئی ہے تو ہمیشہ غلط ثابت ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس
    Next Article پاکستان کے فضائی حملوں کا خوف، افغان طالبان کےعہدیدار ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کابل سے فرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.