Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی
    • ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا
    • حج 2026: پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، سردار محمد یوسف
    • وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا
    اہم خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026Updated:مارچ 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan rejects us intelligence report on missile program, calls it defensive in nature
    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کے حوالے سے امریکی انٹیلیجنس ڈائریکٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اس کے اسٹریٹجک صلاحیتیں مکمل طور پر دفاعی نوعیت کی ہیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی انٹیلیجنس ڈائریکٹر تلسی گیبرڈ کی رپورٹ، جس میں پاکستان کے میزائل پروگرام کو علاقائی اور امریکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا گیا، حقائق کے منافی ہے۔ بیان میں اس تاثر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کیا گیا ۔

    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کا میزائل پروگرام بین البراعظمی حدود سے کم ہے اور اس کا مقصد کسی بھی ملک کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کو یقینی بنانا ہے ۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں ناگزیر ہیں ۔

    ترجمان نے مزید وضاحت کی کہ بھارت کے پاس بارہ ہزار کلومیٹر سے زائد رینج کے میزائل موجود ہیں، جس کے تناظر میں پاکستان کا دفاعی نظام صرف اپنی خودمختاری اور علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لیے ترتیب دیا گیا ہے، انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں
    Next Article وزیراعظم میاں شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026

    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال

    مئی 18, 2026

    وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.