Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں
    اہم خبریں مارچ 28, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں

    Facebook Twitter Email
    Pakistan steps up mediation between U.S. and Iran; key regional meeting in Islamabad
    پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں، اور اسی سلسلے میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

    اجلاس کی صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے، جس میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امن کے قیام کے لیے ممکنہ لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق، 29 اور 30 مارچ کو ہونے والے اس چار فریقی اجلاس کا بنیادی مقصد مشرق وسطیٰ میں جاری تناؤ کو کم کرنے اور ایران سے متعلق جاری بحران کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی تیار کرنا ہے۔

    مزید برآں، ہاکان فیدان نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ اجلاس ترکی میں منعقد ہونا تھا، تاہم پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کی مصروفیات کے باعث اجلاس کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران سے متعلق کشیدگی کے خاتمے کے لیے مسلسل سفارتی رابطے میں ہے اور اس اجلاس کو خطے میں امن کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت اور افغانستان سے پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.