Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    اہم خبریں مارچ 31, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    Facebook Twitter Email
    Naseem Shah apologizes for controversial tweet, blames social media team
    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے متنازع ٹویٹ پر معذرت کر لی ہے اور کہا ہے کہ یہ پیغام ان کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے جاری کیا گیا تھا جو ان کے ذاتی خیالات کی عکاسی نہیں کرتا۔

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نسیم شاہ نے وضاحت کی کہ مذکورہ ٹویٹ دراصل ان کی ٹیم نے پوسٹ کیا تھا، تاہم اس کی مکمل ذمہ داری وہ خود قبول کرتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد انہوں نے اپنے سوشل میڈیا معاملات میں ضروری تبدیلیاں کی ہیں تاکہ آئندہ اس طرح کی صورتحال دوبارہ پیش نہ آئے۔

    نسیم شاہ نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے باعث اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس پر دلی معذرت خواہ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
    Next Article وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.