Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    • باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم
    • پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
    • بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، اس بار ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک پہنچا کرآئیں گے، خواجہ آصف
    • وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    شوبز

    خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو

    اپریل 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) خیبر سحر پشاور اسٹیشن کے پروگرام میں گزشتہ روز ملک بھر میں مقبول ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر میزبان مینہ شمس اور ناظرین نے ان سے مختلف دلچسپ سوالات کیے، جن کے انہوں نے خوشگوار انداز میں جوابات دیے۔

    پروگرام کے دوران ڈاکٹر ذی نے اپنی فنی زندگی، سوشل میڈیا پر مقبولیت اور مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی، جسے ناظرین نے بے حد سراہا۔

    بعد ازاں ڈاکٹر ذی کو خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے پشاور مرکز کا دورہ بھی کرایا گیا، جہاں انہیں مختلف شعبہ جات، اسٹوڈیوز خصوصاً رحیم اللہ یوسفزئی اسٹوڈیو اور مختار بھائی آڈیٹوریم دکھائے گئے۔

    اس موقع پر میزبان مینہ شمس، پروڈیوسر محمد حنیف بلوچ، اے جی ایم فہیم الدین خان اور پشاور سینٹر کا ایڈمن اسٹاف بھی موجود تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    Web Desk

    Related Posts

    فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان

    اپریل 4, 2026

    خیبرٹیلی ویژن اور فلاحی تنظیم خودمختار ساوی نے میرے والد کی فنی خدمات کو سراہا

    اپریل 3, 2026

    استاد احمد گل کی 60 سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی کا خصوصی شو گل زما دخاورے

    مارچ 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو

    اپریل 4, 2026

    مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز

    اپریل 4, 2026

    فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان

    اپریل 4, 2026

    باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 4, 2026

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.