Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
    اہم خبریں اپریل 9, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، جس کے نتیجے میں سڑکیں، پل اور مکانات متاثر ہوئے، خاص طور پر مہمند، باجوڑ، تیراہ، چترال اور خیبر میں صورتحال نازک رہی۔
    فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) کے جوان فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ایف سی کے پی (نارتھ) کے جوانوں کے ہمراہ نرسنگ اسٹاف بھی موجود رہا اور متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ ایف سی کے پی (نارتھ) نے مقامی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ اشیائے ضروریہ بھی فراہم کیں۔ مقامی افراد نے پاک فوج کی بروقت امداد اور انسانیت دوست جذبے کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا کہ پاک فوج نے دفاع وطن کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح اور خدمت میں بھی ایک بار پھر تاریخی کردار ادا کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفون رابطہ،لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار
    Next Article ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.